اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے علاقہ مغربی پٹی میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان عبد الحفیظ التمیمی شہید ہوگیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق مغربی پٹی کے شہر راملہ کے گاؤں النبی صالح میں اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے فلسطینی جوان عبد الحفیظ التمیمی کو شہید کردیا ہے۔
فلسطینی وزارت صحت نے عبدالحفیظ التمیمی کی شہادت کی تائيد کردی ہے۔
.......
/169